پی ٹی آئی کا عمران خان کی تقاریر پر پابندی عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر پر پابندی کے حکم کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے … Continue reading پی ٹی آئی کا عمران خان کی تقاریر پر پابندی عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان